یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ حرم میں غلہ روکے رکھنا (تاکہ جب وہ کم ہو جائے تو گراں بیچ کر
زیادہ فائدہ اٹھائیں) بڑی بے دینی اور کج روی کی بات ہے۔
اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sunan Abi Dawud 2020 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہو کہ غلہ کا احتکار یعنی غلہ روکے رکھنا کہ جب وہ کم ہو جائے تو اس کو گراں بیچ کر زیادہ
سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ ہر مقام پر منع ہے اور گناہ کا کام ہے ⟦?⟧ میں گناہ اور شدید اس لئے ہو جاتا ہے
کہ سورۂ حج میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ حرم میں کوئی بے دینی کا کام کرے تو وہ عذاب الیم کا مستوجب
ہو جاتا ہے۔ اس لئے حرم میں احتکار پر سخت وعید ہے جو حرمت و تعظیم حرم کے منافی ہے۔ 12
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہو کہ غلہ کا احتکار یعنی غلہ روکے رکھنا کہ جب وہ کم ہو جائے تو اس کو گراں بیچ کر زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ ہر مقام پر منع ہے اور گناہ کا کام ہے ⟦?⟧ میں گناہ اور شدید اس لئے ہو جاتا ہے کہ سورۂ حج میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ حرم میں کوئی بے دینی کا کام کرے تو وہ عذاب الیم کا مستوجب ہو جاتا ہے۔ اس لئے حرم میں احتکار پر سخت وعید ہے جو حرمت و تعظیم حرم کے منافی ہے۔ 12