English
Jarir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: "Allah revealed to me to choose between these three places as my city of migration: Madinah, Bahrain or Qinnasrin."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣١٩٥ - وَعَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ أَوْحَى إِلَيَّ أَيَّ هَؤُلَاءِ1 الثَّلَاثَةِ نَزَلْتَ فَهِيَ دَارُ هِجْرَتِكَ الْمَدِينَةَ أَوْ الْبَحْرَيْنِ أَوْ قِنَّسْرِينَ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3796
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت
کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر وحی نازل فرمائی (اور اختیار دیا) کہ ان
تینوں شہروں میں سے آپ جس شہر کو ہجرت کے لئے منتخب فرمائیں وہی آپ کا دَارُ الْهِجْرَةِ ہوگا (وہ
تین شہر یہ ہیں) ایک مدینہ پاک (دوسرے) بحرین (جو دریائے عمان میں ایک جزیرہ ہے اور آج
تک اسی نام سے معروف ہے) (تیسرے قِنَّسْرِین (جو ملک شام کا ایک شہر ہے) (چنانچہ حضور نبی
کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ پاک کو دار الہجرۃ منتخب فرمایا)۔
اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3923 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) The statement: "To choose between these three" appears problematic since it was already revealed to him in Makkah that Madinah would be his city of migration. This can be reconciled by understanding that he was first given the choice, then specifically directed to the best option. As in Al-Mirqat.
Note 1
(۱)قوله: أي هؤلاء الثلاثة إلخ وهو مشكل، فإن التي رآها - وهو بمكة - أنها دار هجرته وأمر بالهجرة إليها هي المدينة، كما في الأحاديث التي أصح من هذا، وقد يجمع بأنه أوحى إليه بالتخيير بين تلك الثلاثة، ثم عين له إحداها، وهي أفضلها. كذا في «المرقاة».