Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3258a

(اس باب میں ان عورتوں کا بیان ہے جن کا نکاح مردوں پر حرام ہے)

In this book

Current reading

Marriage

(اس باب میں ان عورتوں کا بیان ہے جن کا نکاح مردوں پر حرام ہے)

Zujajat al-Masabih 3258aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4301
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ دودھ پینے سے وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو ولادت یعنی نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 5099 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1444a (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.