اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4328
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ یہود کہا کرتے تھے کہ
اگر آدمی اپنی بیوی سے پیٹھ کی جانب سے آگے کی شرمگاہ (یعنی فرج) میں جماع کرے تو بچہ
ترچھی آنکھ والا پیدا ہوگا تو (اس کی تردید میں) یہ آیت نازل ہوئی ”نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ،
نمبر:223)(تمہاری بیبیاں گویا تمہاری کھیتیاں ہیں تو تم اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو
آؤ)۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Qur’an-related source paragraphs
And the saying of Allah, the Mighty, the Exalted: “Your women are a tilth for you, so come to your tilth as you wish and put forth [righteousness] for yourselves” [Al-Baqarah: 223].
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 4528 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1435a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہو کہ آیت کریمہ میں ارشاد ہے کہ عورتیں کھیتیاں ہیں یعنی اولاد ہونے کے لئے بمنزلہ کھیتیاں ہیں اس لئے جماع کی جگہ صرف پیشاب گاہ ہے اور وہی کھیتی کی جگہ ہے، پاخانہ کی جگہ کھیتی کی جگہ نہیں اس لئے وہاں جماع حرام ہے البتہ لیٹ کر، بیٹھ کر یا الٹا لٹا کر سامنے کی شرمگاہ میں جماع کرنے کا اختیار ہے۔