English
Wa’ilah ibn Al-Asqa’ narrated: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: "Whoever sells a defective item without disclosing it will remain under Allah’s wrath, and the angels will curse him."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٠٠ - وَعَنْ وَائِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ(رضي الله عنه) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُوْلُ: «مَنْ بَاعَ عَيْبًا لَمْ يُبَيِّنُهُ لَمْ يَزَلْ فِي مَقْتِ اللهِ ، وَلَمْ تَزَلْ الْمَلَائِكَةُ تَلْعَنُهُ». رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3946
واثلہ بن الاسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے
رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے سنا ہے کہ جو شخص کسی عیب دار چیز کو بیچے اور اس کے عیب کو خریدار
پر ظاہر نہ کرے تو ایسا شخص ہمیشہ غضب الٰہی کا شکار رہتا ہے یا فرشتے (اس پر) ہمیشہ لعنت بھیجتے رہتے
ہیں۔
(اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 2247 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.