Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3300

(بیع یعنی خرید و فروخت کی ان قسموں کا بیان جو منع ہیں)

In this book

Current reading

Sales

(بیع یعنی خرید و فروخت کی ان قسموں کا بیان جو منع ہیں)

Zujajat al-Masabih 3300Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3946
واثلہ بن الاسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے سنا ہے کہ جو شخص کسی عیب دار چیز کو بیچے اور اس کے عیب کو خریدار پر ظاہر نہ کرے تو ایسا شخص ہمیشہ غضب الٰہی کا شکار رہتا ہے یا فرشتے (اس پر) ہمیشہ لعنت بھیجتے رہتے ہیں۔ (اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2247 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.