Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

كِتَابُ النِّكَاحِ

Hadith 3309

بَابُ الْوَلِيمَةِ

In this book

Current reading

كِتَابُ النِّكَاحِ

بَابُ الْوَلِيمَةِ

Zujajat al-Masabih 3309Volume 2

العربية

Typed, pending editorial approval
۳۳۰۹ - وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ (رضي الله عنه) قَالَ: نَهَى رَسُول اللَّهِ ﷺ عَنْ إِجَابَةِ طَعَامِ الْفَاسِقِينَ.
Commentary and footnotes (2)

Note 1

Forbade responding to the food of the openly disobedient

(1) The statement: “Forbade responding to the food of the openly disobedient”: Meaning, one should not respond to the invitation of an openly disobedient person to show disapproval of their disobedience, as in Al-‘Alamgiriyyah.

Note 1

ف: صاحب اشعۃ اللمعات نے لکھا ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فاسق لوگوں کی دعوت قبول کرنے سے اس لئے منع فرمایا ہے کہ یہ لوگ کھانے میں احتیاط نہیں کرتے اور حرام کھاتے ہیں اور وہ ظالم بھی ہوتے ہیں اور ظالم کا کھانا بالاتفاق حرام ہے اور ایسے لوگوں کی دعوت سے مقصود تکبر ہوتا ہے اور ان کا کھانا مشتبہ ہوتا ہے اور اکثر وہاں اغنیاء آتے ہیں اور وہاں رقص و سرود کی محفل ہوتی ہے اس لئے ایسی دعوت کا قبول کرنا ہی ساقط ہو جاتا ہے۔