Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3309

Chapter on the Wedding Feast

In this book

Current reading

Marriage

Chapter on the Wedding Feast

Zujajat al-Masabih 3309Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4388
عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فاسق لوگوں کی دعوت قبول کرنے سے منع فرمایا ہے۔
Commentary and footnotes (2)

Note 1

Forbade responding to the food of the openly disobedient

(1) The statement: “Forbade responding to the food of the openly disobedient”: Meaning, one should not respond to the invitation of an openly disobedient person to show disapproval of their disobedience, as in Al-‘Alamgiriyyah.

Note 1

ف: صاحب اشعۃ اللمعات نے لکھا ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فاسق لوگوں کی دعوت قبول کرنے سے اس لئے منع فرمایا ہے کہ یہ لوگ کھانے میں احتیاط نہیں کرتے اور حرام کھاتے ہیں اور وہ ظالم بھی ہوتے ہیں اور ظالم کا کھانا بالاتفاق حرام ہے اور ایسے لوگوں کی دعوت سے مقصود تکبر ہوتا ہے اور ان کا کھانا مشتبہ ہوتا ہے اور اکثر وہاں اغنیاء آتے ہیں اور وہاں رقص و سرود کی محفل ہوتی ہے اس لئے ایسی دعوت کا قبول کرنا ہی ساقط ہو جاتا ہے۔