اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4429
انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو عورت پانچوں وقت کی نماز پڑھتی رہتی ہو اور رمضان
کے روزے رکھتی ہو اور اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرتی رہی ہو اور اپنے خاوند کی اطاعت کرتی رہے تو وہ
جنت کے جس دروازہ سے چاہے داخل ہو جائے۔ (اس کی روایت ابو نعیم نے حلیہ میں کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3254 (unverified) 90% confidence
Mishkat (candidate) 3254
Confidence and text similarity are not editorial verification.