Zujajat al-Masabih 344Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 378مکحول رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مساجد کے دروازوں پر پیشاب کرنے سے ممانعت فرمائی ہے۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے اپنی مراسیل میں بطور مرسل کی ہے)۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect