Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Retribution

Hadith 3543

The Chapter on Apostates and Those Who Spread Corruption

In this book

Current reading

Retribution

The Chapter on Apostates and Those Who Spread Corruption

Zujajat al-Masabih 3543Volume 3

English

Sharik ibn Shihab narrated: I wished to meet a Companion of the Prophet (ﷺ) to ask about the Khawarij. I met Abu Barzah on a holiday with some of his companions and said: “Did you hear the Messenger of Allah (ﷺ) mention the Khawarij?” He said: “Yes, I heard the Messenger of Allah (ﷺ) with my ears and saw him with my eyes. Wealth was brought to him, and he distributed it, giving to those on his right and left but not to those behind him. A man from behind him stood and said: ‘O Muhammad, you have not been just in distribution,’ a dark man with matted hair, wearing two white garments. The Messenger of Allah (ﷺ) became very angry and said: ‘By Allah, you will not find after me a man more just than I.’ Then he said: ‘A people will emerge in the end times, as if this man is one of them. They read the Quran, but it does not pass their throats. They pass through Islam as an arrow passes through a target. Their sign is shaving. They will continue to appear until their last emerges with the Dajjal. When you meet them, kill them; they are the worst of creation.’”

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٥٤٣-وَعَنْ شَرِيْكِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ: كُنْتُ أَتَمَنَّى أَنْ أَلْقَى رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبيِّﷺ أَسْأَلُهُ عَنِ الْخَوَارِجِ، فَلَقِيتُ أَبَا بَرْزَةَ فِي يَوْمِ عِيدٍ فِي نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَقُلْتُ لَهُ:هَلْ سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَذْكُرُ الْخَوَارِجَ؟ قَالَ: نَعَمْ، سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ بِأُذُنِيْوَرَأَيْتُهُ بِعَيْنِيْ، أُتِيَ رَسُولُ اللهِ ﷺ بِمَالٍ، فَقَسَمَهُ فَأَعْطَى مَنْ عَنْ يَمِينِهِ وَمَنْ عَنْ شِمَالِهِ،وَلَمْ يُعْطِ مَنْ وَرَاءَهُ شَيْئًا، فَقَامَ رَجُلٌ مِنْ وَرَائِهِ فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ، مَا عَدَلْتَ فِي الْقِسْمَةِ، رجل أَسْوَدُ، مَعْمُومُ الشَّعْرِ، عَلَيْهِ ثَوْبَانِ أَبْيَضَانِ، فَغَضِبَ رَسُولُ اللهِ ﷺ غَضَبًا شَدِيدًاوَقَالَ:(وَاللهِ لَا تَجِدُونَ بَعْدِي رَجُلًا هُوَ أَعْدَلُ مِنِّيْ)، ثُمَّ قَالَ: (يَخْرُجُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌكَأَنَّ هَذَا مِنْهُمْ، يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ، يَمْرُقُونَ مِنَ الْإِسْلَامِ كَمَا يَمْرُقُالسَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ، سِيمَاهُمُ التَّحْلِيقُ، لَا يَزَالُونَ يَخْرُجُونَ حَتَّى يَخْرُجَ آخِرُهُمْ مَعَ الْمَسِيحِالدَّجَّالِ، فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاقْتُلُوهُمْ، هُمْ شَرُّ الْخَلْقِ وَالْخَلِيقَةِ). رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4798
شریک بن شہاب سے روایت ہے انہوں نے کہا میں تمنا کرتا تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے کسی صحابی سے میں ملاقات کروں اور خوارج کے بارے میں ان سے دریافت کروں پس ابو بُردہ سے عید کے دن ان کے چند ساتھیوں کے ساتھ میری ملاقات ہوئی تو میں نے ان سے کہا کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوارج کا ذکر کرتے سنا ہے تو انہوں نے کہا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے کانوں سے سنا ہوں اور اپنی آنکھوں سے آپ ﷺ کو دیکھا ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ مال لایا گیا تو آپ ﷺ نے اس کو تقسیم کیا اور سیدھے اور بائیں جانب جو اشخاص تھے ان کو عطا فرمایا اور جو پیچھے تھے ان کو کچھ نہیں دیا۔ آپ ﷺ کے پیچھے سے ایک شخص کھڑا ہوا اور کہا یا محمد (ﷺ) آپ نے تقسیم میں انصاف نہیں کیا۔ وہ کالا تھا اور اس کے بال کٹے ہوئے تھے۔ اس پر دو سفید کپڑے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سخت غصہ میں آکر فرمایا خدا کی قسم تم میرے سوا کسی کو مجھ سے زیادہ انصاف کرنے والا نہیں پاؤ گے۔ پھر فرمایا آخری زمانے میں ایک قوم نکلے گی یہ انہی میں سے ہے۔ وہ قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کی نسلی سے آگے نہیں جائے گا۔ وہ اسلام سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر کمان سے باہر نکل جاتا ہے۔ ان کی نشانی سر منڈھانا ہے۔ وہ ہمیشہ نکلتے رہیں گے اور ان میں کا آخری شخص دجال کے ساتھ نکلے گا۔ جب تم ان لوگوں سے ملو گے تو ان کو بد اخلاق اور بدطینت پاؤ گے۔ (نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 4103 (unverified) 75% confidence · Validation similarity: 0.853

Confidence and text similarity are not editorial verification.