English
Abu Ghalib narrated: Abu Umamah saw heads displayed on the steps of the Damascus mosque and said: “Dogs of Hellfire, the worst of those killed under the sky’s canopy; the best of those killed are those who killed them.” Then he recited: “On a Day when some faces will be whitened and some faces will be blackened” [Al-Imran: 106]. It was said to Abu Umamah: “Did you hear this from the Messenger of Allah (ﷺ)?” He said: “If I had not heard it once, twice, three, four, up to seven times, I would not have told you.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٥٤٤ - وَعَنْ أَبِي غَالِبٍ رَأَى أَبُو أُمَامَةَ رُءُوسًا مَنْصُوبَةً عَلَى دَرَجِ مَسْجِدِ دِمَشْقَفَقَالَ أَبُو أُمَامَةَ: كِلاَبُ النَّارِ شَرُّ قَتْلَى تَحْتَ أَدِيمِ السَّمَاءِ خَيْرُ قَتْلَى مَنْ قَتَلُوهُ ثُمَّ قَرأَ:﴿يَوْمَ تَبْيَضُ وُجُوهُ وَتَسْوَدُ وُجُوهُ﴾ الْآيَةَ، قِيْلَ لِأَبِي أُمَامَةَ: أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ ﷺ؟ قَالَ: لَوْ لَمْ أَسْمَعْهُ إِلَّا مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا أَوْ أَرْبَعًا حَتَّى عَدَّ سَبْعًا مَاحَدَّثْتُكُمُوهُ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه، وَقَالَ التَّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيْثُ حَسَنٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4799
حضرت ابو غالب سے روایت ہے کہ ابو امامہؓ نے دمشق کے راستہ میں چند
سروں کو لٹکتے ہوئے دیکھا تو فرمایا (یہ) دوزخ کے کتے ہیں اور آسمان کے نیچے بدترین مقتول ہیں۔
اور بہترین مقتول وہ لوگ ہیں جن کو انہوں نے قتل کیا ہے پھر یہ آیت تلاوت فرمائی يَوْمَ تَبْيَضُّ
وُجُوهٌ وَّتَسْوَدُّ وُجُوهٌ جس دن چند چہرے روشن ہوں گے اور چند چہرے سیاہ ہوں گے (3 آل
عمران 106)۔ ابو امامہؓ سے پوچھا گیا کیا آپ نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سنا ہے۔ انہوں
نے کہا اگر میں آپ ﷺ سے ایک مرتبہ، دو مرتبہ، تین مرتبہ (یہاں تک کہ انہوں نے سات مرتبہ تک
گنایا) نہ سنتا تو میں تم سے اس کو بیان نہ کرتا۔
(ترمذی، ابن ماجہ۔ امام ترمذی نے اس کو حدیث حسن فرمایا)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3000 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 176 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.