English
Nafi‘ narrated: Safiyya bint Abi Ubayd informed him that a slave from the emirate’s slaves attacked a female slave from the fifth (war spoils), coercing and defiling her. Umar flogged him and did not flog her because he coerced her.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٥٧٥ - وَعَنْ نَافِعٍ: أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ أَبِي عُبَيْدٍ أَخْبَرَتْهُ: أَنَّ عَبْدًا مِنْ رَقِيقِ الْإِمَارَةِوَقَعَ عَلَى وَلِيدَةٍ مِنَ الْخُمُسِ، فَاسْتَكْرَهَهَا حَتَّى اقْتَضَّهَا، فَجَلَدَهُ عُمَرُ، وَلَمْ يَجْلِدهَا مِنْ أَجْلِأَنَّهُ اسْتَكْرَهَهَا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4856
حضرت نافع سے روایت ہے صفیہ بنت ابی عبید نے ان کو بتایا کہ حاکم وقت کے
غلاموں میں سے ایک غلام نے خمس میں حاصل ہونے والی باندی پر چھا کر اس کو مجبور کیا یہاں تک کہ
اس نے زنا کیا۔ حضرت عمرؓ نے اس کو کوڑے لگوائے اور اس باندی کو کوڑے نہیں لگائے کیونکہ اس کو
مجبور کیا گیا تھا۔ (بخاری)