English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that a man came from Yemen and asked the Prophet (ﷺ) about a drink they make in their land from corn called mizr. The Prophet (ﷺ) said: Is it intoxicating? He said: Yes. He said: Every intoxicant is forbidden. Indeed, Allah has a covenant that whoever drinks an intoxicant will be made to drink from the mud of khabal. They said: O Messenger of Allah, what is the mud of khabal? He said: The sweat of the people of Hell, or the juice of the people of Hell.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٦١٣ - وَعَنْ جَابِرٍ رضي الله عنه أَنَّ رَجُلًا قَدِمَ مِنَ الْيَمَنِ فَسَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ شَرَابٍ يَشْرَبُونَهُ بِأَرْضِهِمْ مِنَ الذُرَةِ يُقَالُ لَهُ: الْمِزْرُ ، فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: (أَوَ مُسْكِرُ هُوَ؟ )قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: (كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، إِنَّ عَلَى اللهِ عَهْدًا لِمَنْ يَشْرَبُ الْمُسْكِرَ أَنْ يَسْقِيَهُ مِنْ طِينَةٍالْخَبَالِ)، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَمَا طِينَةُ الْخَبَالِ؟ قَالَ: (عَرَقُ أَهْلِ النَّارِ أَوْ عُصَارَةُ أَهْلِالنَّارِ). رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4938
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک صاحب یمن سے آئے
اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شراب کے بارے میں سوال کیا جس کو لوگ ان کی
سرزمین میں پیتے تھے۔ وہ مکئی سے بنائی جاتی تھی اور اس کو مزر کہا جاتا تھا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے ان سے دریافت فرمایا کیا وہ نشہ آور ہے تو انہوں نے کہا ہاں (وہ نشہ آور ہے) تو آپ ﷺ نے
فرمایا ہر نشہ آور حرام ہے اللہ تعالیٰ کا عہد ہے ہر اس آدمی کے لئے جو نشہ آور چیز پیتا ہے۔ وہ اس کو
طینۃ الخبال (دوزخیوں کا خون پیپ) پلائے۔ وہ (صحابی) عرض کئے۔ یا رسول اللہ ﷺ طینۃ الخبال
کیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دوزخیوں کی ریش یا ان کا خون، پیپ۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2002 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.