Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 365

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

Zujajat al-Masabih 365Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 401
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، پیشاب سے فارغ ہونے کے بعد اپنی شرمگاہ کی ’پتھر یا کسی اور چیز سے طہارت کرتے اور جب وضو کرتے تو شرمگاہ کو پانی سے نہیں دھوتے تھے۔ (اس کی روایت عبدالرزاق نے کی ہے۔)