اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5028
ابن ابی بردہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے ان کے دادا ابوموسیٰؓ کو اور معاذؓ کو یمن کی طرف روانہ فرمایا اور ارشاد فرمایا تم دونوں آسانیاں فراہم
کرو اور تنگی میں مت ڈالو خوشخبری دیا کرو نفرت مت پیدا کرو ایک دوسرے سے موافقت کرو باہم
اختلاف مت کرو۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3038 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1733a (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.