اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 409
ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں ایک دن آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھا، آپ نے پیشاب کرنا چاہا تو ایک دیوار کے پاس تشریف لائے جس کی
زمین نرم تھی اور پیشاب کیا، پھر فرمایا: تم میں سے کسی کو پیشاب کرنے کی ضرورت ہو تو اس کے لئے
نرم مقام تلاش کرے۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 345 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 345
Confidence and text similarity are not editorial verification.