Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3742

Opening narrations

In this book

Current reading

Jihad

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3742Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5106
سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شہید کے لئے اللہ کے پاس (6) چھ خصلتیں (خصوصیات) ہیں۔ 1- شروع میں ہی اس کی مغفرت ہو جاتی ہے۔ 2- وہ جنت میں اپنا ٹھکانا دیکھ لیتا ہے۔ اور عذاب قبر سے محفوظ کر دیا جاتا ہے۔ 3- بڑی گھبراہٹ (حشر کی ہولناکی) سے امن میں رہتا ہے۔ 4- اس کے سر پر وقار کا تاج رکھا جاتا ہے۔ جس کا ایک یاقوت دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے بہتر ہے۔ 5-بڑی بڑی آنکھوں والی (72) بہتر حوروں سے اس کی شادی کی جاتی ہے۔ 6-اپنے ستر (70) رشتہ داروں کے بارے میں وہ سفارش کرے گا (ترمذی، ابن ماجہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1663 (unverified) 99% confidence · Validation similarity: 0.909
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2799 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 3834 (unverified) 93% confidence

Mishkat (candidate) 3834

Confidence and text similarity are not editorial verification.