English
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: Umm al-Rubayy‘ bint al-Bara’, the mother of Haritha ibn Suraqa, came to the Prophet (ﷺ) and said: O Messenger of Allah, will you not tell me about Haritha, who was killed at Badr by a stray arrow? If he is in Paradise, I will be patient; if not, I will weep intensely for him. He said: O mother of Haritha, there are gardens in Paradise, and your son has attained al-Firdaws, the highest.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٧٤٦ - وَعَنْ أَنَسِرضي الله عنه أَنَّ أُمَّ الرُّبَيِّعِ بِنْتَ الْبَرَاءِ وَهِيَ أُمُّ حَارِثَةَ بْنِ سُرَاقَةَ أَتَتْالنَّبِيَّ ﷺ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَلَا تُحَدِّثْنِي عَنْ حَارِثَةَ، وَكَانَ قُتِلَ يَوْمَ بَدْرٍ أَصَابَهُ سَهْمُغَرْبٌّ، فَإِنْ كَانَ فِي الْجَنَّةِ صَبَرْتُ، وَإِنْ كَانَ غَيْرَ ذَلِكَ اجْتَهَدْتُ عَلَيْهِ فِي الْبُكَاءِ، قَالَ: (يَا أُمَّحَارِثَةَ، إِنَّهَا جِنَانٌّ فِي الْجَنَّةِ، وَإِنَّ ابْنَكِ أَصَابَ الْفِرْدَوْسَ الْأَعْلَي). رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5110
انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ربیع بنت براء، جو حارثہ بن سراقہ کی
والدہ ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیں یا رسول اللہﷺ کیا
آپ مجھے حارثہ کے بارے میں بیان نہیں فرمائیں گے؟ وہ جنگ بدر میں شہید ہوئے تھے۔ ایک
نامعلوم تیر ان کو لگا تھا پس اگر وہ جنت میں ہے تو میں صبر کروں گی اور اگر اس کے سوا ہے تو میں ان پر
رونے میں کوشش کروں گی (خوب روؤں گی) تو آپﷺ نے فرمایا: اے ام حارثہ یقیناً جنت میں
بہت باغات ہیں اور تمہارا بیٹا فردوس اعلیٰ میں پہنچتا ہے۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2809 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.