اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5151
سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نکیل
ڈالی ہوئی ایک اونٹنی لایا اور کہا: یہ اللہ کے راستہ میں ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیرے
لئے اس کے بدلے قیامت کے دن سات سو اونٹنیاں ہوں گی وہ سب نکیل ڈالی ہوئی ہوں گی۔
(مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1892 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.