اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5152
ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: بہترین صدقہ اللہ کے راستہ میں ڈیرہ کا سایہ (فراہم کرنا) اور اللہ کے راستہ میں کسی خادم کا
عطیہ کرنا یا اللہ کے راستہ میں نر (اونٹ) کی جفتی کے قابل اونٹنی پیش کرنا ہے (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1627 (unverified) 80% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.