Zujajat al-Masabih 3787Volume 3اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 5155سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سلام کو پھیلاؤ اور کھانا کھلاؤ (دشمن کی) کھوپڑی پر ضرب لگاؤ تو تم جنت کے وارث ہو جاؤ گے۔ (ترمذی)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect