Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3820

The Chapter on Preparing the Equipment of Jihad

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Preparing the Equipment of Jihad

Zujajat al-Masabih 3820Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5194
عتبہ بن عبد السلمی سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم گھوڑوں کے پیشانی کے اور گردن کے بال اور دموں کو مت کاٹو کیوں کہ ان کے دم ان کے مکھیوں کو دور کرنے کے آلے (مورچھل) ہیں اور ان کے گردن کے بال ان کو گرم رکھنے کا ذریعہ (کمبل ہیں) اور ان کی پیشانیوں میں بھلائی بندھی ہوئی ہے۔ (ابوداود)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2542 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.