اردو
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا جب تم ہریالی کی زمین میں سفر کرو تو اونٹوں کو زمین میں سے ان کا حق دو
اور جب تم سفر کرو قحط زدہ زمین میں تو اس پر سے جلدی سفر طے کرو اور جب تم رات میں
اترو تو راستے سے بچو کیونکہ وہ رات میں جانوروں کے راستے اور کیڑے مکوڑوں کے
ٹھکانے ہیں۔
اور ایک روایت میں ہے جب تم قحط زدہ زمین میں سفر کرو تو تم ان کو جلدی
لے چلو ان کا گُد نکل آنے سے پہلے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1926a (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1926b (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.