English
Amr ibn al-Himaq (may Allah be pleased with him) narrated: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: “Whoever grants safety to a man over his life and then kills him will be given the banner of treachery on the Day of Resurrection.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٩١٤-وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْحِمَقِ الله قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَقُولُ: (مَنْ أَمَّنَرَجُلًا عَلَى نَفْسِهِ فَقَتَلَهُ أُعْطِيَ لِوَاءَ الْغَدْرِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ). رَوَاهُ فِي (شَرْحِ السُّنَّةِ).
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5302
عمرو بن حمق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے، جس شخص نے کسی آدمی کو اپنی طرف سے امان دی پھر اس کو قتل کر دیا تو
قیامت کے دن اس کو دھوکہ دہی کا جھنڈا دیا جائے گا۔ (شرح السنۃ)