اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5308
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اموال غنیمت ہم سے پہلے کسی کے لئے حلال نہیں تھے۔ یہ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے ہماری ناتوانی اور
کمزوری کو دیکھا تو اس کو ہمارے لئے حلال کر دیا۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3124 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1747a (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.