Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3966

The Chapter on The Treaty

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on The Treaty

Zujajat al-Masabih 3966Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5377
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قریش نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مصالحت کی، پس انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ شرط لگائی کہ تم میں سے جو شخص ہمارے پاس آ جائے ہم اسے تم کو واپس نہیں کریں گے۔ اور ہم میں سے جو تمہارے پاس آ جائے تو تم اسے ہم کو واپس کر دیں گے۔ پس صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم یہ لکھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ بے شک ہم میں سے جو شخص ان کی طرف چلے جائے تو اللہ تعالیٰ اس کو اپنی رحمت سے دور کر دیا اور ان میں سے جو شخص ہمارے پاس آ جائے تو عنقریب اللہ اس کے لئے کشادگی اور کوئی راہ پیدا کر دے گا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1784 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.