Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3997

The Chapter on Hunting and Slaughter

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Hunting and Slaughter

Zujajat al-Masabih 3997Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5427
ابن عباس اور ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا شریطۃ الشیطان سے ابن عیسیٰ نے اس میں یہ زائد بیان کیا ہے کہ وہ ایسا ذبیحہ ہے جس کا چمڑا کاٹ دیا جائے اور رگیں نہ کاٹی جائیں پھر اس کو چھوڑ دیا جائے یہاں تک کہ وہ مر جائے۔ (ابوداؤد)۔