English
Narrated by Abu Hurairah, Ibn Mas’ud, and Ibn Umar: The Prophet ﷺ said: "Whoever performs ablution (wudu) and mentions the name of Allah, his entire body becomes purified. But whoever performs ablution without mentioning the name of Allah, only the parts of the body touched by water are purified."
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٠٧ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ مَسْعُودٍ وَابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «مَنْ تَوَضَّأَ وَذَكَرَ اسْمَ اللهِ فَإِنَّهُ يَطْهُرُ جَسَدُهُ كُلُّهُ ، وَمَنْ تَوَضَّأَ وَلَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللهِ لَمْ يَطْهُرْ إِلَّا مَوْضِعُ الْوُضُوْءِ. رَوَاهُ الدَّارَ قُطْنِيُّ، وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي السُّنَنِ» عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَا مِثْلَهُ.
اردو
ابو ہریرہ، ابن مسعود اور ابن عمر رضی اللہ عنہم ان تینوں صحابہ سے روایت ہے، انہوں
نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے آپ نے فرمایا: جو شخص وضوء کرے اور بسم اللہ
پڑھے تو اس نے حقیقت میں اپنا تمام جسم پاک کیا اور جو شخص وضوء تو کرے مگر بسم اللہ نہ پڑھے تو اس
نے صرف وضوء کے اعضاء کو پاک کیا۔ (اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے)۔
اور بیہقی نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایسی ہی روایت کی ہے۔