اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5527
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھائے تو اپنے ہاتھ کو نہ پونچھے یہاں تک کہ وہ خود اس کو چاٹ لے یا
کوئی اور اس کو چاٹ لے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5456 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2031a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.