اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5528
جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
انگلیوں اور برتن کو چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ تم نہیں جانتے کہ کس میں برکت ہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2033a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.