اردو
انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اکڑ بیٹھ کر کھجور کھاتے ہوئے دیکھا۔
اور ایک روایت میں اس کو جلدی کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2044a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.