ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی وضوء کرتا ہے اور بسم اللہ پڑھتا ہے تو اپنا تمام بدن پاک کرلیتا ہے
اور اگر بسم اللہ نہ پڑھے تو صرف جس عضو کو پانی پہنچتا ہے اسی عضو کو پاک کرتا ہے۔ (اس کی روایت
ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)