Zujajat al-Masabih 409Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 452مکحول رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب آدمی وضوء کرتا ہے اور بسم اللہ پڑھتا ہے تو اپنے پورے بدن کو پاک کرلیتا ہے اور اگر وضوء کرتے وقت بسم اللہ نہ پڑھے تو صرف وضوء کے اعضاء کو پاک کرتا ہے۔ (اس کی روایت سعید بن منصور نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect