Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Foods

Hadith 4095

Opening narrations

In this book

Current reading

Foods

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4095Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5556
سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا: میں بہت بیمار ہوا میرے پاس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے دست مبارک کو میرے دو چھاتیوں کے درمیان رکھا یہاں تک کہ میں نے اس کی ٹھنڈک کو اپنے دل میں پایا، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یقیناً تم دل کی بیماری والے آدمی ہو تم ثقیف کے بھائی حارث بن کلدہ کے پاس جاؤ 2 کیونکہ وہ علاج کرنے والا شخص ہے چاہئے کہ مدینہ کے سات عجوہ کھجور لیں اور اس کو اس کی گٹھلیوں کے ساتھ کوٹیں پھر اس کو لیپ لیں۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3875 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

Go to al-Harith ibn Kaladah, etc.

(1) The statement: “Go to al-Harith ibn Kaladah, etc.”: This indicates the permissibility of consulting non-Muslims in medicine, as al-Harith died early in Islam, and his conversion is not confirmed, per “Al-Mirqat.”

Note 1

قوله

(١)قوله: ايت الحارث بن كلدة إلخ: وفيه جواز مشاورة أهل الكفر في الطب؛ لأنه مات في أول الإسلام ولم يصحُّإسلامه. كذا في (المرقاة).