اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5580
انہی سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے اہل خانہ کو بخار آتا تو آپ حساء (حریرہ) کا حکم فرماتے پس اس کو تیار کیا جاتا تو آپ ان کو حکم
دیتے تو وہ اسکو پی لیتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے غمگین کا دل راحت پاتا ہے اور بیمار
کے دل سے دور کرتا ہے جس طرح کہ تم میں سے ایک اپنے چہرے سے میل کو پانی کے ذریعہ دور
کرتی ہیں۔
اس کی روایت ترمذی نے کی ہے اور کہا کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2039 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.