اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5587
جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ایک آدمی کا کھانا دو کیلئے کافی ہوتا ہے اور دو کا کھانا چار
کیلئے کافی ہوتا ہے اور چار کا کھانا آٹھ کیلئے کافی ہوتا ہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2059a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.