اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5588
اور انہی سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم کے ساتھ مقام ”مر الظہران“ میں پیلو کے پھل توڑ رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و
سلم نے فرمایا: اس کا کالا پھل توڑو کیونکہ وہ زیادہ اچھا ہے تو عرض کیا گیا: کیا آپ بکریوں کی نگہبانی
کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا: ہاں اور کوئی نبی نہیں ہے مگر انہوں نے ان کی نگہبانی کی
ہے۔ (بخاری، مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5453 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2050 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.