Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Foods

Hadith 4175

The Chapter on Covering Vessels and Other Things

In this book

Current reading

Foods

The Chapter on Covering Vessels and Other Things

Zujajat al-Masabih 4175Volume 3

English

Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: I heard the Prophet (ﷺ) say: "When you hear the barking of dogs or the braying of donkeys at night, seek refuge with Allah from the accursed devil, for they see what you do not see. Reduce going out when the streets are quiet, for Allah, the Mighty and Exalted, releases in His night whatever of His creation He wills. Lock the doors and mention the name of Allah upon them, for the devil does not open a door that is locked and upon which the name of Allah is mentioned. Cover the jars, turn over the vessels, and tie the waterskins." [Narrated in Sharh as-Sunnah] Ahmad, Bukhari in his Tarikh, Abu Dawud, Ibn Hibban in his Sahih, and Al-Hakim in his Mustadrak narrated a similar report from him.

العربية

Typed, pending editorial approval
٤١٧٥–وَعَنْهُ رضي الله عنه قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلي الله عليه واله وسلم يَقُوْلُ:(إِذَا سَمِعْتُمْ نُبَاحَ الْكِلَابِ وَنَهِيْقَالْحَمِيرِ مِنَ اللَّيْلِ فَتَعَوَّذُوا بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْمِ، فَإِنَّهُنَّ يَرَيْنَ مَا لَا تَرَوْنَ، وَأَقِلُواالخُرُوجَ إِذَا هَدَأَتْ الرِّجْلُ، فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يَبُثُ فِي لَيْلِهِ مِنْ خَلْقِهِ مَا شَاءَ، وَأَجِيفُواالْأَبْوَابَ وَاذْكُرُوا اسْمَ اللهِ عَلَيْهَا؛ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَفْتَحُ بَابًا أُجِيفَ وَذُكِرَ اسْمُ اللهِعَلَيْهِ، وَغَطُوا الْجِرَارَ وَأَكْفِئُوا الْآنِيَةَ وَأَوْكِنُوا الْقِرَبَ). رَوَاهُ فِي (شَرْحِ السُّنَّةِ). وَرَوَى أَحْمَدُ وَالْبُخَارِيُّ فِي تَارِيْخِهِ وَأَبُوْ دَاوُدَ وَابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيْحِهِ وَالْحَاكِمُ فِي مُسْتَدْرَكِهِ عَنْهُ نَحْوَهُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5668
اور انہی سے روایت ہے، انھوں نے کہا: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب تم رات میں کتوں کے بھونکنے اور گدھوں کی آواز کو سنو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ چاہو کیونکہ یہ وہ دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھتے۔ اور جب پیر چلنے سے رک جائیں تو تم باہر نکلنا کم کردو کیونکہ اللہ بزرگ و برتر اس کی رات میں اپنی مخلوق میں سے جو چاہتا ہے پھیلا دیتا ہے اور تم دروازے بند کرو اور اس پر اللہ کا نام لو کیونکہ شیطان کسی ایسے دروازے کو نہیں کھولتا جب اس کو اللہ کا نام لے کر بند کیا جائے اور تم گھڑوں کو ڈھانکو اور برتنوں کو اوندھا کردو اور مشکیزوں کو باندھ دو۔ (شرح السنہ) امام احمد، اور بخاری نے اپنی تاریخ میں اور ابوداؤد، اور ابن حبان اپنی صحیح میں اور حاکم نے اپنی مستدرک میں انہی سے ایسا ہی روایت کیا۔