Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4276

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4276Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5792
سیدنا عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے فضالہ بن عبید سے کہا: کیا بات ہے کہ میں تم کو پراگندہ بال دیکھ رہا ہوں تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو زیادہ عیش پسندی سے منع فرماتے تھے۔ اس شخص نے کہا: کیا بات ہے میں تمہارے پاس جوتے نہیں دیکھ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو حکم دیتے تھے کہ ہم کبھی کبھی ننگے پیر چلا کریں۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4160 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.