حمید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ کو
وضوء کرتے دیکھا تو آپ نے سر کے مسح کے ساتھ کانوں کے باہر اور اندر کا مسح کیا اور انس رضی
اللہ عنہ نے کہا کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کہ کانوں کا بھی مسح کیا کرو۔ (اس کی روایت
طحاوی نے کی ہے۔)