Zujajat al-Masabih 430Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 476نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اور وہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ دونوں کان، سر میں شامل ہیں، اس لئے ان کا بھی مسح کر لیا کرو۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect