Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4335

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4335Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5859Noor 5860
ابوالملیح سے روایت ہے کہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پاس اہل حمص کی چند خواتین آئیں۔ تو سیدتنا عائشہ نے فرمایا: تم کہاں سے آئی ہیں، وہ بولیں: ملک شام سے۔ انہوں نے فرمایا: شاید تم اس علاقہ کی ہو جس کی عورتیں حمام میں جاتی ہیں۔ وہ بولیں: ہاں آپ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کوئی عورت شوہر کے گھر کے علاوہ اپنے کپڑے نہیں اُتارتی مگر وہ اپنے اور اپنے رب کے درمیان پردہ کو چاک کر دیتی ہے۔ اور ایک روایت میں ہے۔ اپنے گھر کے سوا میں، مگر وہ اپنا پردہ چاک کر دیتی ہے اپنے اور اللہ بزرگ و برتر کے درمیان۔ (ترمذی، ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4010 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2803 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.