اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5872
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: یقیناً قیامت کے دن تمام لوگوں میں سب سے زیادہ سخت عذاب میں وہ شخص ہے جو کسی
نبی کو شہید کرے یا وہ شخص ہے جس کو کوئی نبی قتل کرے یا وہ شخص ہے جو اپنے والدین میں سے کسی کو قتل
کرے اور تصویر بنانے والے ہیں اور وہ عالم ہے جس کے علم سے نفع نہ ہوا ہو۔ (بیہقی شعب الایمان)