اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5909
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس رات سے متعلق جس میں آپ کی معراج ہوئی تھی فرمایا: فرشتوں
کی جس جماعت سے بھی آپ گزرتے تو وہ آپ سے عرض کرتے اپنی امت کو آپ پچھنا لگانے
کا حکم فرمائیں۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2052 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.