اردو
سیدتنا سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہا جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خادمہ ہیں وہ کہتی
ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سر میں جب بھی تکلیف ہوتی تو آپ نے فرمایا پچھنا لگاؤ۔ اور آپ
کے دونوں پائے مبارک میں جب بھی تکلیف ہوتی تو فرمایا اس کو لیپ1 لگاؤ۔ (ابوداؤد)۔
اور امام ترمذی کی ایک روایت میں انہی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم کو کوئی زخم اور کوئی تکلیف ہوتی تو آپ مجھے حکم دیتے کہ میں اس پر مہندی رکھوں۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3858 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 2
(2) The statement: "Dye them": Meaning with henna. The hadith applies to both men and women, but men should limit dyeing to the palms and avoid dyeing nails to avoid resembling women where possible. Thus, in Al-Mirqat.
Note 2
(٢) قوله: اختضبهما: أي بالحناء والحديث بإطلاقه يشمل الرجال والنساء، لكن ينبغي للرجل أن يكتفي باختضابكفوف الرجل، ويجتنب صبغ الأظفار احترازا من التشبه بالنساء ما أمكن. كذا في (المرقاة).