اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5956
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
فال نیک لیتے تھے اور بدشگونی نہیں لیتے تھے۔ اور آپ ﷺ اچھے نام کو پسند فرماتے تھے۔ (اس کو امام
احمد نے بسند حسن اپنی مسند میں اور امام بغوی نے شرح السنہ میں روایت کیا ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4587 (unverified) 35% confidence
Mishkat (candidate) 4587
Confidence and text similarity are not editorial verification.