Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Medicine and Healing Charms

Hadith 4427

(باب الفأل والطیرۃ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Medicine and Healing Charms

(باب الفأل والطیرۃ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4427Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5967
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ نہ کوئی بیماری متعدی ہے اور نہ صفر ہے اور نہ2 غول ہے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2222a (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 2

No ghoul

(2) The statement: "No ghoul": This does not negate the ghoul’s existence but abolishes the Arabs’ belief in its changing forms and harm. “No ghoul” means it cannot mislead anyone. In Sharh At-Turbashti: Al-Tahawi said: It may mean ghouls existed but Allah removed them from His servants. Some say this is plausible as a prophetic distinction, like preventing jinn from eavesdropping with shooting stars.

Note 2

قوله

(٢) قوله: ولا غول: قال في (المرقاة): قوله: (لا غول) ليس نفيا لعين الغول ووجوده، وإنما فيه إبطال زعم العرب فيتلونه بالصور المختلفة واغتياله، فيكون المعنى بقوله: (لا غول) أنها لا تستطيع أن تضل أحدا. وفي (شرحالتوربشتي): قال الطحاوي: يحتمل أن الغول قد كان، ثم رفعه اللّٰه تعالى عن عباده، وعن بعضهم: هذا ليس ببعيد؛لأنه يحتمل أنه من خصائص بعثة نبينا صلي الله عليه واله وسلم ونظيره منع الشياطين من استراق السمع بالشهاب الثاقب.

Note 1

اب رہا جو شخص بارش کو اللہ تعالیٰ کے فعل سے قرار دے اور اپنے قول ”ہم پر بارش ہوئی فلاں کارتی کی وجہ سے‘‘ اس کا مطلب یہ ہے کہ ’’فلاں وقت میں ہوئی اور اس وقت یہ فلاں کی کارتی تھی‘‘ تو یہ جائز ہے۔ مطلب یہ کہ اللہ تعالیٰ نے یہ عادت جاری کر دی ہے کہ بارش ان اوقات میں ہوا کرتی ہے۔ (طیبی) لیکن زیادہ واضح بات یہ ہے کہ فسادِ عقیدہ کے مادّہ کو ختم کرنے کے لئے ممانعت کو مطلق ہی رکھا جائے۔ اور اس لئے بھی کہ اس عقیدہ کے جواز کی کوئی دلیل نہیں ہے۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ ’’فلاں کارتی کی وجہ سے بارش ہوئی‘‘ مت کہو، بلکہ یہ کہو ’’اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہم پر بارش ہوئی‘‘۔ (ماخوذ از مرقات)