Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4475

Chapter on Greeting

In this book

Current reading

Etiquette

Chapter on Greeting

Zujajat al-Masabih 4475Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6027
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور عرض کیا: میرے باغ میں فلاں آدمی کے کھجور کے جھاڑ کی ایک شاخ ہے، اور اس کی شاخ کا ہونا مجھے تکلیف دیا ہے، پس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے پاس کہلا بھیجا کہ مجھ کو تو اپنی شاخ بیچ دے اس نے کہا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو، تو میرے لئے ہبہ کردے تو اس نے کہا: نہیں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پس تو وہ جنت کی ایک شاخ کے بدلے مجھے بیچ دے تو اس نے کہا: نہیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے کوئی ایسا شخص نہیں دیکھا جو تجھ سے بڑھ کر بخیل ہو سوائے اس آدمی کے جو سلام کرنے میں بخل کرتا ہے۔ (امام احمد، بیہقی شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4668 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 4668

Confidence and text similarity are not editorial verification.