English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: “A man came to the Prophet (ﷺ) and said, ‘In my garden, there is a date-palm belonging to so-and-so, and its position bothers me.’ The Prophet (ﷺ) sent for the owner and said, ‘Sell me your date-palm.’ He said, ‘No.’ The Prophet said, ‘Then give it to me as a gift.’ He said, ‘No.’ The Prophet said, ‘Then sell it to me for a date-palm in Paradise.’ He said, ‘No.’ The Messenger of Allah (ﷺ) said, ‘I have not seen anyone more miserly than you except one who is miserly with the greeting of peace.’”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٤٧٥ - وَعَنْ جَابِرٍ (رضي الله عنه) قَالَ: أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ ﷺ فَقَالَ: لِفُلَانٍ فِي حَائِطِي عَذْقُ وَإِنَّهُ قَدْ آذَانِي مَكَانُ عَذْقِهِ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ ﷺ فَقَالَ: «بِعْنِي عَذْقَكَ قَالَ: لَا ، قَالَ: «فَهَبْ لِي»، قَالَ: لَا ، قَالَ: «فَبِعْنِيهِ بِعَذْقٍ فِي الْجَنَّةِ قَالَ: لَا ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَا رَأَيْتُ الَّذِي هُوَ أَبْخَلُ مِنْكَ إِلَّا الَّذِي يَبْخَلُ بِالسَّلَامِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6027
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
کے پاس حاضر ہوا اور عرض کیا: میرے باغ میں فلاں آدمی کے کھجور کے جھاڑ کی ایک شاخ ہے، اور اس کی
شاخ کا ہونا مجھے تکلیف دیا ہے، پس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے پاس کہلا بھیجا کہ مجھ کو تو اپنی شاخ
بیچ دے اس نے کہا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو، تو میرے لئے ہبہ کردے تو اس نے کہا: نہیں،
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پس تو وہ جنت کی ایک شاخ کے بدلے مجھے بیچ دے تو اس نے کہا: نہیں، تو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے کوئی ایسا شخص نہیں دیکھا جو تجھ سے بڑھ کر بخیل ہو سوائے
اس آدمی کے جو سلام کرنے میں بخل کرتا ہے۔ (امام احمد، بیہقی شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4668 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 4668
Confidence and text similarity are not editorial verification.